ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کی مدت ختم ہونے میں صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں، جبکہ امریکی عہدیدار نے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ حم*لوں کا اشارہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت وائٹ ہاؤس کے سچویشن روم میں ایک اعلیٰ سطح کا. ..



