واشنگٹن: امریکا میں مڈٹرم الیکشن قریب آتے آتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت انتہائی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ صدر کی مقبولیت اب 37 فی صد کی کم ترین سطح پر ہے۔ مڈٹرم کے قریب 1990 سے ریکارڈ تمام پولز میں مقبولیت کی یہ شرح