نیویارک: چینی صدر شی جن پنگ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے، جہاں ان کا اور ان کی اہلیہ پینگ لی یوان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ میری لینڈ کے جوائنٹ بیس اینڈریوز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کا شان



