واشنگٹن (17 جولائی 2026): وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کو نیویارک میں فیفا ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے اسٹیڈیم جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے جمعرات کو پریس بریفنگ کے دوران تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ورلڈ کپ



