(اویس کیانی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے شہر چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ کیا، جہاں انہیں کمپنی کے آپریشنز، سپلائی چین اور بین الاقوامی مارکیٹ تک رسائی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔