صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراء نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں اور مجموعی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت نے بلوچستان The post صدر مملکت سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی ملاقات کا احوال سامنے آ گیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



