اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان آج ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوانِ صدر میں ایک اعلیٰ سطح کی اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال،



