84.7 F
Pakistan
Saturday, October 3, 2026
HomeSportsصدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت...

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلے کی میڈل تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، جو ہفتے کو نشین کے کوروجی اسپورٹس پارک میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز فائنل کے بعد منعقد ہوگی۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments