پاکستان کے صحت کے شعبے کو درپیش ایک بنیادی حقیقت کی نشاندہی کے لئے آغا خان یونیورسٹی میں سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا جس میں نامور ماہرین ِ صحت کا کہنا تھا کہ بہتر صحت کا انحصار صرف زیادہ بجٹ پر نہیں بلکہ شواہد پر مبنی پالیسی سازی، مضبوط اداروں اور موثر عمل درآمد پر ہے۔



