شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کو لاہور کی آب و ہوا نے بیمار کردیا۔ صبا قمر نے سوشل میڈیا سے اپنی حالیہ غیر حاضری کے بعد مداحوں کو خیریت سے آگاہ کیا ہے اور بتایا کہ لاہور کی خراب ہوا کے معیار کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں کچھ دشواری کا سامنا
صبا قمر کو لاہور کی ’آب و ہوا‘ نے بیمار کردیا
RELATED ARTICLES



