شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا حمید نے والدین کو بچوں سے متعلق اہم مشورہ دے دیا۔ صبا حمید پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ہیں اور انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 80 کی دہائی میں بہت چھوٹی عمر میں کیا تھا۔ اداکارہ نے مقبول ڈراموں سمیت فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے
صبا حمید کا والدین کو بچوں سے متعلق اہم مشورہ
RELATED ARTICLES



