اسلام آباد (04 اگست 2026): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن کو خونی انتخابات قرار دے دیا۔ بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر الیکشن کے بارے میں کہا کہ یہ صاف شفاف نہیں بلکہ دھاندلی زدہ تھے، گولی، قاتل اور خونی الیکشن تھے، انھوں نے کہا میرپور اور مظفر آباد



