(24 نیوز )کنزیومر پروٹیکشن کورٹ کراچی نے اے ٹی ایم کی خرابی اور صارف کو ذہنی اذیت پہنچانے کے معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے ایک نجی بینک پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔