اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو



