اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفوں کی بڑھتی تعداد اور ایڈز و ایچ آئی وی کے مریضوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ چیف جسٹس محمد سرفراز ڈوگر نے شہری. ..



