مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 62باشی خان سے میری پہلی اتفاقی ملاقات 1993ء کے عام انتخابات کے دوران ہوئی تھی۔
شیخ رشید پیپلز پارٹی کی مخالفت میں انتہائی لچھے دار اور چٹ پٹی گفتگو کرتے جس کو سن کر مسلم لیگی اور اینٹی پی پی پی لوگ خوشی سے نہال ہوا کرتے
RELATED ARTICLES



