لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ شیخوپورہ کے گلستان تھیٹر میں دورانِ ڈرامہ سٹیج اداکارہ پر تشدد کے واقعے میں ملوث ملزم راجہ زین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔