بھارت کی معروف اداکارہ شہناز گل دوران پرواز خوفزدہ ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ شہناز گل کو پرواز کے دوران خوفناک تجربے کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ پرواز خراب موسم کے باعث ہچکولے کھانے لگی تھی۔ اس دوران تمام مسافروں میں خوف و ہراس پھیل



