لاہور(اوصاف نیوز) شہری ہوجائیں تیار، ٹریفک پولیس کوایک بارپھر چالان ٹارگٹ دے دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ٹریفک وارڈنزکو روزانہ پچیس چالان کرنے کا حکم دے دیا گیا، ایس پی ظفر عباس نقوی نے ڈی ایس پیز اور سیکٹر انچارجز کو احکامات سے متعلق آگاہ کر دیا۔ ایس پی ٹریفک لاہور ظفر عباس نے کہا ہے



