لاہور: شہری کی بروقت دادرسی نہ کرنے پر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اور فرنٹ ڈیسک عملہ معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ای ٹیگ کے اجرا میں تاخیر پر ایس ایچ او جوہر ٹاؤن اور فرنٹ ڈیسک عملے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ شہری نے تھانہ جوہر ٹاؤن میں لڑائی جھگڑے



