پنڈدادنخان: عوامی مسائل، شکایات اور درخواستوں کی براہِ راست شنوائی اور ان کے بروقت حل کے لیے اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان عائشہ شفقت کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں شہریوں نے مختلف سرکاری محکموں اور عوامی خدمات سے متعلق اپنے مسائل، شکایات اور درخواستیں اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے. ..



