جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سننے کے لیے عوامی شکایات کی براہِ راست سماعت کی، جس میں سائلین کو بلا رکاوٹ اپنے مسائل پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ سماعت کے دوران مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے ریونیو،. ..



