ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نےکہا کہ شہداء کی عظیم قربانیاں پاک فضائیہ کی قابل فخر روایت کی بنیاد ہیں، جبکہ ہمارے اسلاف کے کارنامے محض تاریخ کا حصہ نہیں بلکہ ایک زندہ ورثہ ہیں۔ ایئرچیف نےمزیدکہاابھرتے چیلنجز سےنمٹنےکیلئےپاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریاں ہرسطح پر برقرارہیں۔ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے یوم. .. The post شہداء کی عظیم قربانیاں پاک فضائیہ کی قابل فخر روایت کی بنیاد ہیں، ایئر چیف appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



