اسلام آباد(قدرت روزنامہ)شہباز شریف کی وزارت عظمی کے دونوں ادوار کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں پونے چار سال میں 37 ہزار 307 ارب روپے کے تاریخی اضافے کا انکشاف ہوا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق شہباز شریف کے دور کے مقابلے میں پی ٹی آئی دورکے تقریبا پونے چار سال. ..



