اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ وزیر اعظم اپنے وعدے کے مطابق امیر جماعت اسلامی سے



