مصنف: صادق حسینقسط: 79”شکریہ“ پرویز نے یہ کہہ کر ساغر، ہونٹوں سے لگا لیا۔
”شکریہ“ کہہ کر ساغر ہونٹوں سے لگا لیا،گھونٹ حلق سے اتر کر اندر کی آنچ کو تیز تر کرنے لگے، نگاہوں نے نشے سے دیکھا، یادوں نے نشے سے پکارا
RELATED ARTICLES
مصنف: صادق حسینقسط: 79”شکریہ“ پرویز نے یہ کہہ کر ساغر، ہونٹوں سے لگا لیا۔