ساہیوال: پنجاب کے شہر ساہیوال میں شوہر سے مبینہ جھگڑے پر خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات 12 بجے خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھی جھگڑا کر رہی تھی، شوہر سے جھگڑتے ہوئے اچانک خاتون نہر اپر باری دوآب میں



