(6 جون 2026): گھریلو تشدد کیس میں عدالت نے قرار دیا کہ شوہر بے روزگاری کا بہانہ بنا کر بیوی اور بچے کی ذمہ داری اٹھانے سے نہیں بچ سکتا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کی عدالت نے گھریلو تشدد سے متعلق کیس میں ایک شخص کو بیٹے کیلیے 6000 روپے ماہانہ خرچ دینے



