آزاد کشمیر (قدرت روزنامہ)شمالی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3. 6 ریکارڈ کی گئی۔ سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی کشمیر تھا جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے باعث علاقے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری. ..
شمالی کشمیر میں 3.6 شدت کا زلزلہ، جھٹکے محسوس کیے گئے
RELATED ARTICLES



