73 F
Pakistan
Saturday, June 13, 2026
HomeCrimeشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 4...

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشت گرد ہلاک، 4 اہم کمانڈر بھی مارے گئے

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور اس کے گردونواح میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف متعدد کامیاب کارروائیاں کی ہیں، جن کے نتیجے میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مزید 21 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments