مصنف: صادق حسینقسط: 38گل نواز کو اس کی ہاؤس بوٹ میں چھوڑ کر پرویز پیراڈائز کے قریب پہنچا تو سورج غروب ہو رہا تھا۔
شفق کی سرخی نے پانی میں آگ لگا رکھی تھی، چپوؤں کی شپ شپ بڑھتے اندھیرے میں پراسرار معلوم ہو رہی تھی، سیاہ آنکھیں اسکا انتظار کر رہی تھیں
RELATED ARTICLES



