اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہر صورت مقدم رکھا جانا چاہیے، جبکہ وفاقی آئینی عدالت آئینی معاملات پر اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہی ہے۔
شفاف اور بلاامتیاز انصاف اولین ترجیح ہونی چاہیے:چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
RELATED ARTICLES



