اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صحافی مہر بخاری کا کہنا ہے کہ شفا اسپتال میں عمران خان کے طبی قیام کے لیے بڑی تیاریاں مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ایکس پر مہر بخاری کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج معالجے کے لیے شفا اسپتال میں ہزاروں مربع فٹ …



