سابق کپتان شعیب ملک کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ فٹبال کھیلنے کی ویڈیو نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ شعیب ملک نے 1999 میں بین الاقوامی ڈیبیو کرنے کے بعد 20 سال سے زائد عرصے تک قومی ٹیم میں خدمات انجام دیں، وہ آل راؤنڈر کے طور پر اہم میچز کھیلے اور



