یہ عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم والی رات غالباً ساڑھے بارہ، ایک بجے کا وقت تھا کہ میں نے جی ٹی روڈ سے علامہ اقبال روڈ کی طرف جانے والی سڑک پر گاڑی ڈالی تو گڑھی شاہو پل کے اختتام پر لمبا چوڑا ٹریفک جام تھا، صرف انتہائی بائیں ہاتھ سے ٹریفک رینگ رہی تھی۔



