78.8 F
Pakistan
Friday, June 5, 2026
HomeEntertainmentشرمیلا ٹیگور نے ’ڈاکٹر بہو‘ میں شہزاد نواز کے کردار پر کیا...

شرمیلا ٹیگور نے ’ڈاکٹر بہو‘ میں شہزاد نواز کے کردار پر کیا کہا؟

بھارت کی سینئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ڈاکٹر بہو‘ میں شہزاد نواز کے کردار کی تعریف کردی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’ڈاکٹر بہو‘ میں کبریٰ خان اور شجاع اسد مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں شہزاد نواز، بختاور مظہر ودیگر شامل ہیں۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments