کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر 5 افراد کو 8 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بنیاد پر باوقار بری کر دیا ہے؛ سماعت کے دوران دفاعی وکلاء اور فارنزک و میڈیکل رپورٹس کے مطابق یہ بات سامنے آئی کہ اسپتال کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں The post شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتلوں میں شراب نہیں، شہد اور زیتون کا تیل تھا: عدالت نے شرجیل میمن سمیت تمام ملزمان کو باوقار بری کر دیا appeared first on Qaumi Akhbar.



