اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں سورج کی تپش اور 38 ڈگری سینٹی گریڈ کی جھلسا دینے والی گرمی بھی حجاج کرام کے جذبۂ ایمانی کو کم نہ کر سکی۔ مسجد الحرام کے صحن میں ہزاروں کی تعداد میں اللہ کے مہمانوں نے تپتی دھوپ کے باوجود نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ. ..



