(ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے آج سے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا۔
شدید گرمی کی لہر،شہریوں کیلئے اہم وارننگ جاری
RELATED ARTICLES



