ہم اپنے محبوب لوگوں کی غلطیاں کیوں نہیں دیکھ پاتے؟ اور جن سے اختلاف رکھتے ہیں، ان کی خوبیاں ہمیں کیوں دکھائی نہیں دیتیں؟ شاید اس لئے کہ ہم انسانوں کو سمجھنے کے بجائے ان کی پرستش یا نفرت کرنے لگتے ہیں۔