لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی سرکاری سالگرہ کے موقع پر روایتی اور شاندار ’ٹروپنگ دی کلر‘ تقریب کا انعقاد کیا گیا، شاہی خاندان کی جھلک دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر جمع ہوگئے۔ تقریبات کا آغاز بکنگھم پیلس سے ہونے والی روایتی فوجی پریڈ سے ہوا، بادشاہ چارلس سوم اور ملکہ



