بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’گھماسان‘ کی آفر ٹھکرانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ’گھماسان‘ کے ہدایت کار تگمانشو دھولیا نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے فلم میں پولیس افسر کا مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے سب سے پہلے شاہ رخ خان سے رابطہ
شاہ رخ خان نے ’گھماسان‘ کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



