لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) پلے آف سے قبل شاہین آفریدی نے کینڈی رائلز کو دوبارہ جوائن کر لیا۔ پلے آف مرحلے میں شاہین آفریدی کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کے خوشدل شاہ اورحسن نواز بھی کینڈی رائلز کی نمائندگی کریں گے۔ کینڈی رائلز نے معین علی،صدیق اللہ اٹل اوربرینڈن میک مولن کی جگہ. .. The post شاہین آفریدی نے کینڈی رائلز کو دوبارہ جوائن کر لیا۔ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



