لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کے باعث لنکا پریمیئر لیگ چھوڑ کر وطن واپس آ گئے۔ شاہین آفریدی کا ایونٹ کے دوران اپنی ٹیم کینڈی رائلز کی انتظامیہ کے ساتھ 19 جولائی کے میچ میں شامل نہ کرنے پر اختلاف بھی ہوا تھا۔ کولمبو کیپٹلز کے خلاف ہونے والے



