کوئٹہ: (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی اور اینکر پرسن شاہد میتلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوئٹہ جیل منتقل کر دیا گیا، جبکہ ان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج جمعہ 20 نومبر کو ہوگی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر 7 کوئٹہ کی عدالت نے جمعرات کو شاہد میتلا کو پیش کیے جانے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر The post شاہد میتلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر کوئٹہ جیل منتقل، درخواست ضمانت پر آج سماعت ہوگی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



