سابق کپتان شاہد آفریدی کو خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کے لیے برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا چیمپئنز لیگ کی گرینڈ لانچنگ تقریب 18 جولائی کو پشاور میں ہوگی جس میں سابق اور موجودہ کرکٹرز سمیت حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔ لیگ کے پہلے ایڈیشن میں چھ ٹیمیں حصہ لیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ



