اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی انسا کو قرآنِ پاک حفظ کرانے والے استاد، قاری محمد یاسر، کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی نے قاری محمد یاسر کو اپنے گھر مدعو کیا اور ان کی خدمات کے اعتراف میں پرانی. ..



