پنجاب ایک ایسا صوبہ،جس کے بارے عمومی تاثر رہا، یہاں سب کچھ ہے مگر اسے دنیا کے سامنے پیش کرنے والا کوئی نہیں، تاریخ و تہذیب، دریا و صحرا، پہاڑ و جنگلات، مذہبی مقامات، تاریخی شہر جن کی ایک ایک گلی صدیوں کی کہانی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے، لیکن بدقسمتی سے ایک طویل عرصے تک پنجاب کے پاس مری کے سوا دکھانے کے لئے کچھ تھا ہی. .. ۔



