مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 9بختاورا شام کے وقت بستی سراج پہنچا اور جب وہ میاں اللہ دتہ کی حویلی میں داخل ہوا تو اسے عجیب سی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔
شام کے جھٹ پٹے میں حویلی میں ویرانی سی دکھائی دی، وہ اندرونی حصہ میں رہائش کے احاطے کی طرف بڑھ گیا، دروازہ بند تھا، دستک کی مگر کوئی جواب نہ آیا
RELATED ARTICLES



