(5 اگست 2026): بھارت میں تمل ناڈو حکومت نے شادی کرنے والی خواتین کو سونے کا سکہ اور ریشم کی ساڑھی بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کی ٹی وی کے حکومت نے آج اسمبلی میں اپنا پہلا بجٹ 2026 پیش کر دیا۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر این



